بازیاب کینیڈین شہری کے والدین کا پاک فوج کو شکریہ

بازیاب کینیڈین شہری کے والدین نے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں کے والدین نے کہا ہے کہ انھیں آج شاندار خبر ملی ہے۔
جوشوا کی والدہ نے کہا کہ انھیں بتایا گیا ہے کہ جوشوا اور اس کے خاندان کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔انھوں نے کہا کہ ان کی جوشوا سے بات بھی کرائی گئی ۔jj1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com