جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر شہر کو قومی پرچم اور جھنڈیوں سے سجا دیا

کراچی پاکستان کا 70 واں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منانے کیلے زبردست تیاریاں عروج پر شہر کے گلی کوچوں محلوں شاہراہوں عمارتوں اور مقامات کو خوبصورتی سے قومی پرچم اور جھنڈیوں سے سجا دیا شہر کی سرکاری اور نیم سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرا دیے گئے جبکہ ان عمارتوں کو خوبصورتی سے قومی پرچم اور جھنڈیوں سے سجا دیا بچوں کا کہنا ہے کہ جشن آزادی ہماری عید کی حیشیت رکھتی ہے اس دن ہمیں یہ عہد کرنا چاہیے کہ ہم اپنے ملک میں محبت ، امن بھائی چارگی اور اخوت کے پیغام کو عام کریں گئے اور اپنی تمام صلاحیتیں ملک کی ترقی کیلئے وقف کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com