جو دشمن سامنے آئے گا سعودی اتحاد اس کا مقابلھ کرے گا، سعودی وزیر مذہبی امور

سعودی وزیر مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ جو دشمن سامنے آئے گا سعودی اتحاد اس کا مقابکھ کرے گا-
انہوں نے کہا کہ پاکستان قوم ایمان کے اعلیٰ درجے پر فائز اور اس کی ارض حرمین الشریفین سے محبت لازوال ہے پاکستان اور سعودی قوم اسلام اور حرمین کی حفاظت کرنے کے لئے ایک ہیں- سعودی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ سعودی عوام پاکستان سے ہیں کسی مرحلے پر پاکستان کو تنہا چھورنے کا تصور بھی ہیں کیا جا سکتا-کوئی بھی قوم تشدد اور دہشت گردی برداشت نیہں کر ساکتی، پاک سعودی اتحاد دشمنوں کے خاطمے اسلام کی فتح اور فکراسلام ہے
download (22)

download (21)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com