رولوپولو کباب

بیف قیمہ———1 پاؤ پیاز————1 کھانے کا چمچ
آلو———-1 پاؤ نمک———–1 چائے کا چمچ
کارن فلور——-4 چائے کا چمچ لال مرچ پاؤڑر—–1 چائے کا چمچ
ہری مرچ——–2 سے 3 کٹی ہوئی گرام مصالحہ—–1 چائے کا چمچ
کٹا ہرا دھنیا—–2 کھانے کے چمچ تیل———-تلنے کے لئے
انڈے———-2 عدد
ایک پےالے میں قیمہ اُبلے آلو، ہری مرچ، ہرا دھنیا، لالمرچ، نمک، پیاز،گرم مصالحۃ ،کارنفلار، مکھن شامل کر کے اچھی طرح مکس کر لے کباب کا قیمہ تیار ہے.سیخ کباب کی شاکل کے کباب تیار کرے اورانڈے کو پھنٹ کر کباب اس میں بھگویئں اور بریڑ کرمبز میں رول کریں اور کڑاہی مع ڈیپ فرائی کر کے گولڈن کر لیں
rollo-pollo-kebab-12-16-09

rollo-pollo-kebab-12-16-01

rollo-pollo-kebab-12-16-02

rollo-pollo-kebab-12-16-03

rollo-pollo-kebab-12-16-04

rollo-pollo-kebab-12-16-05

rollo-pollo-kebab-12-16-06

rollo-pollo-kebab-12-16-07

rollo-pollo-kebab-12-16-08

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com