سرفراز مرچنٹ کی ایف آئی آر، بانی ایم کیو ایم کی مشکلات میں اضافہ

منی لانڈرنگ کیس میں سرفراز مرچنٹ کی طرف سے کراچی میں درج ایف آئی آر کے بعد بانی ایم کیو ایم کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔
سرفراز مرچنٹ کے وکیل ٹوبی کیڈمین نے اسکاٹ لینڈ یارڈ کو ایف آئی آر کی کاپی اور نئے شواہد پیش کردیے ۔
اس حوالے سے ٹوبی کیڈ مین نے کہا کہ کیس کی تحقیقات جاری ہیں،ایم کیو ایم کے بانی اور ساتھیوں کو چارج کرنے کے لیے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com