شریف خاندان نے لندن فلیٹس سے متعلق نئی حکمت عملی تیار کرلی

نجی ٹی وی چینل نے بتایا کے پروگرام میں چوہدری غلام حسین نے کہا کہ شریف خاندان نے لندن فلیٹس سے متعلق نئی حکمت عملی تیار کرلی ہے انہوں نے کہا شریف خاندان کے تمام ممبران بہت جلدی میں ہی لندن فلیٹس کی فروخت سے ختم ہو کر جلدہی وہ اس سے حاصل کی جانے والی رقم کو کہیں اور لگایا جائے اس کی وجہ نیب ریفرنس کا تناظر ہے کیونکہ اگر فلیٹیس کا معاملہ زیر غور آیا اور تحقیقات کا سلسلہ شروع ہو گیا تو اس لئے لندن فلیٹس سے متعلق نئی حکمت عملی تیار کرلی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com