عوام نے نوازشریف کا مظلومیت کارڈ مسترد کر دیا عمران خان 13 اگست کو لائحہ عمل دینے کا اعلان

تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان پارٹی کے مشاورتی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ 5 ججز نے نواز شریف کے خلاف متفقہ فیصلہ دیا وہ اپنی بیگیناہی کا ثبوت نہ دے سکے میاں صاحب آپ پر فرد جرم عائد ہونے جارہی ہے آپ ملزم سے مجرم بننے جا رہے ہیں عوام نے نوازشریف کا مظلومیت کارڈ مسترد کر دیا عمران خان 13 اگست کو لائحہ عمل دینے کا اعلان کیا ہے پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کے حکم پر بننے والی جے ائی ٹی نےہمیں ایک نئے پاکستان کی طرف بڑھنے میں مدد دی ہے اب ثابت کرنا ہے کہ قوم عدلیہ اور جے آئی ٹی کے ساتھ کھڑی ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com