فلم اے رِنکل اِن ٹائم کاموشن پوسٹر اور نئی جھلکیاں جاری

ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور نئی فینٹسی ڈرامہ فلم اے رِنکل اِن ٹائم کا موشن پوسٹر اور نئی جھلکیاں جار کردی گئی ۔

ہدایت کارہ اِیوا ڈووَرنے کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے سائنسدان کے گِرد گھوم رہی ہے جو مختلف تجربات کرتے ہوئے ایک دن اچانک لاپتہ ہو جاتا ہے۔

اس سائنسدان کی بیٹی اپنے باپ کی گمشدگی کا راز جاننے کیلئے عجیب و غریب مخلوق کی مدد سے دوست اور بھائی کے ساتھ خلاء میں سفر کرتی ہے اور ایسی خطرناک دنیا میں پہنچ جاتی ہے جہاں سے اپنے سائنسدان باپ اور اپنی جان بچا کر نکلنا نہایت مشکل ثابت ہوتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com