قلاقند

کنڑیسڑ ملک——400گرام کاٹج چیز——–ادھا کلو
خشک دودھ کا پاؤڈر—1 کھانے کا چمچ چھوٹی الائچی—-1 چائے کا چمچ
گھی——2 کھانے کے چمچ پستہ————–حسب پسند
کاٹج چیز کو کانٹے کی مدد سے چورا کر کے طرح خشک دودھ میں ملایئں- پھر کنڈینسڈ ملک تھوڑا تھوڑا کر کے شامل کرتے ہوتے نرم سا پیسٹ بنالیں بھاری پیندے کی دیکچی میں ایک کھانے کا چمچ گھی ڈال کر پیسٹ ملا لیں پھر الائچی شامل کر کے درمیانی آیچ پر آٹھ سے لگا کر قلاقند اس میں نکال لیں اچھی طرح تھنڈا ہونے دیں اور حسب پسند ٹکڑے کاٹ لیں مزیدار قلاقند تیار ہے-
kalakand-recipe-08-16-08

kalakand-recipe-08-16-01

kalakand-recipe-08-16-02

kalakand-recipe-08-16-03

kalakand-recipe-08-16-04

kalakand-recipe-08-16-05

kalakand-recipe-08-16-06

kalakand-recipe-08-16-07

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com