قومی جونیئر اسکواش ٹیم برطانیہ روانہ

9رکنی قومی جونیر اسکواش ٹیم برطانیہ روانہ ہوگئی ہے جہاں وہ 3 جنوری سے شروع ہونے والی برٹش جونئیر اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ ٹیم میں انڈر 19 میں منصور زمان ، ذیشان زیب اور عبدالمالک انڈڑ 17 میں عزیر شوکت ، انڈر 15 میں اسد اللہ خان جبکہ انڈر 13 میں محمد حمزہ خان اور محمد عماد شامل ہیں۔ گروپ کیپٹن طاہر سلطان منیجر اور فضل شاہ کوچ ہونگے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com