مچھلی مصالحہ

اجزاء
مچھلی آدھا کلو
لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ
اجوائن آدھا چائے کا چمچ
زیرہ ایک چائے کا چمچ(پسا ہوا)
دھنیا ایک چائے کا چمچ(کٹا ہوا)
لہسن ایک کھانے کا چمچ(پساہوا)
نمک حسب ذائقہ
لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ(پسی ہوئی)
تیل حسب ضرورت

METHOD ترکیب

لیموں کا رس کے ساتھ تمام اجزاء ملا لیں پھر مچھلی میں لگاکر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کر یں اور دھیمی آنچ پر تل لیجئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com