وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی مزار قائد پر حاضری

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی مزار قائد پر حاضری دی انہوں‌نے مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مہمانوں کی کتابوں میں اپنے تاثرات قلمبند کرتے ہوئے قائد اعظم محمد علی جناح کو زبردست انداز میں‌خراج عقیدات پیش کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com