پوریاں

INGREDIENTS اجزاء
میدہ(چھنا ہوا)۔۔۔۔۔2 پیالی
آٹا(چھنا ہوا)۔۔۔۔۔2/1 پیالی
نمک۔۔۔۔۔۔2/1 چائےکاچمچہ
تیل۔۔۔۔۔۔2 کھانےکے چمچے+ تلنےکےلئے
METHOD ترکیب

میدے میں تمام اجزاء ملا کر نیم گرم پانی سے آٹا گوندھ لیں۔ اسے 2/1 گھنٹےکےلئےرکھ دیں۔ آٹےکے چھوٹے پیڑےبنائیں اور ہلکا سا تیل لگا کر پوریاں بیل لیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں اور پوریاں تل کر جاذب کاغز پر نکال لیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com