چکن ویجیٹیبل پاستہ

قیمہ بنانے کے اجزا ،پانی میں نمک اور تیل ملا کر پاستہ -نل کے پانی سے دھولیں اور پانی بہا دیں-،چھلنی میں ڈال کے مکھن یا تیل لگا کر رکھ دیں-،تیل میں پیاز فرائی کر کے ادرک لہسن کا پیسٹ شاملکر دیں- اچھی طرح مکس کر لیں-، اب چکن شامل کر کے پکایئں-،نمک.سفید مرچ. چائنیز نمک اور پیپریکا پاؤڈر شامل کر دیں-،مکس کر کے پانی خشک ہونے تک پکائیں.،چکن قیمہ تیار ہیں.، پاستہ بنانے کے اجزا.،ہلکا سا گرم کر کے اُبلا ہوا پاستہ.ٹماٹر اور شملہ مرچ مکس کر کے پکائیں.،نمک.سفیدمرچ.چائنیز نمک اور سویاسوس مکس کر لیں.،چکن قیمہ شامل کر لیں.،اچھی طرح مکس کر کے 5 مین پکائیں.،اوریگانو شامل کے لیں.،مزیدار چکن ویجیٹیبل پاستہ تیار ہے.،
chicken-veg-pasta-12-16-15

chicken-veg-pasta-12-16-01

chicken-veg-pasta-12-16-02

chicken-veg-pasta-12-16-03

chicken-veg-pasta-12-16-04

chicken-veg-pasta-12-16-05

chicken-veg-pasta-12-16-06

chicken-veg-pasta-12-16-07

chicken-veg-pasta-12-16-08

chicken-veg-pasta-12-16-09

chicken-veg-pasta-12-16-10

chicken-veg-pasta-12-16-11

chicken-veg-pasta-12-16-12

chicken-veg-pasta-12-16-13

chicken-veg-pasta-12-16-14

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com