ڈی جی رینجرز اسکواش،سیمی فائنل مرحلے میں

ڈی جی رینجرز اوپن اسکواش مقابلے سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگئے ، جمعرات کو مردوں کے کوارٹر فائنل میں عماد فرید نے فرحان زمان کو طیب اسلم نے ظاہر شاہ کو اسرار احمد نے شاہ جہاں خان کو ایم عاصم نے علی بخاری کو شکست دی خواتین کے کوارٹر فائنل میں سعدیہ گل نے روشہا محبوب کو زویا خالد نے نور الہدی کو مدینہ ظفر نے زاہب خان کو فائزہ ظفر نے آمنہ فیاض کو ناکامی سے دوچار کر کے سیمی فائنل میں قدم رکھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com