‏وزیراعلی پرویزخٹک کی اہلیہ عامرہ خٹک کو پشاورائیرپورٹ پرجہاز سے اتار دیا گیا
پاکستان

‏وزیراعلی پرویزخٹک کی اہلیہ عامرہ خٹک کو پشاورائیرپورٹ پرجہاز سے اتار دیا گیا

‏وزیراعلی پرویزخٹک کی اہلیہ عامرہ خٹک کو پشاورائیرپورٹ پرجہاز سے اتار دیا گیا۔

وزیراعلی پرویز خٹک کی اہلیہ کو اوورسیز شناختی کارڈ نہ ہونے پر جہاز سے اپ لوڈ کردیا گیا پشاور ، پرویز خٹک کی اہلیہ دہری شہریت کی مالک ، باچا خان ائیرپورٹ سے امریکہ جارہی تھی پشاور، امارات ائیر لائنز سے آج واپس امریکہ جارہی تھی ، انتظامیہ نے کارڈ نہ ہونے پر جہاز سے اتار دیا۔