شریف خاندان، ڈارکیخلاف 4 ریفرنسز منظور راولپنڈی، اسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں آج دائر ہونگے پیروی میں کوتاہی نہ کی جائے چیئرمین نیب کی ہدایت

اسلام آباد قومی احتساب بیوروں نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے شریف خاندان کے خلاف تین اور ، ڈارکیخلاف1 ریفرنسز منظوری دے دی راولپنڈی، اسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں آج دائر ہونگے پیروی میں کوتاہی نہ کی جائے چیئرمین نیب کی ہدایت – شریف خاندان کے خلاف منظور کئے گئے ریفربسز میں پہلا ریفرنس لندن میں ایون فیلڈ جائدادوں سے متعلق ہے دوسرا ریفرنس عزیزیہ اسٹیل مل اور جدہ میں بل میتل کمپنی کے قیام جبکہ تیسرا ریفرنس شریف خاندان کی 16 آف شوکمپنیون سے متعلق ہے وفاقی وزیر خزانہ اسحق دار کے خلاف ریفرنس ان پر آمدں سے زائد آثاثہ جات بنانے کے الزم سے متعلق ہے – اجلاس میں چیئر میں نیب نے مقررہ مدت میں ریفرنسز تیار کرنے پر نیب کے لاہور اور راولپنڈی ریجن کی کارکردگی کو بھی سراہا

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com