کرائم تھرلر فلم بینٹ کا فائنل ٹریلر جاری

ایکشن سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری ہالی ووڈ کرائم تھرلر فلم بینٹ (Bent)کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا۔
بوبی موریسکو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے سابق پولیس اہلکار کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک قتل کے کیس کو حکومتی سازش سے منسلک کردیتا ہے ۔
ایکشن اور تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ کرائم فلم بینٹ کا ٹریلر جاری
فلم کی کاسٹ میں کارل اربن،صوفیا ورگارا،اینڈی گارسیا،جان فن،پیٹرک برینن اور گریس بیئرز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔
بیری بروکر اور ڈیوڈ گوئیلوڈ کی مشترکہ پروڈیوس کردہ ایکشن اور تھرل سے بھرپور یہ فلم کل9مارچ کو سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com