’کال ڈیٹیل ریکارڈ‘ کے الزام میں نوازالدین صدیقی طلب

’کال ڈیٹیل ریکارڈ‘ کے الزام میں نوازالدین صدیقی طلب
بیوی کی جاسوسی کے الزام میں بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی کو پولیس نے تحقیقات کیلئے پیش ہونے کا سمن جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نوازالدین صدیقی پر الزام ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر نجی جاسوسوں سے اپنی اہلیہ کا فون ریکارڈ حاصل کرنے کی کوشش کی، تاہم اس حوالے سے حتمی تصدیق ہونا ابھی باقی ہے۔

’کال ڈیٹیل ریکارڈ‘ کے الزام میں نوازالدین صدیقی طلب
ریاست مہاراشٹر اور ممبئی کے نواحی شہر تھانے کی کرائم برانچ پولیس اسٹیشن نے نوازالدین صدیقی ، ان کی اہلیہ اور ان کے وکیل رضوان صدیقی کو بدنام زمانہ کیس ’ کال ڈیٹیل ریکارڈ ‘ کیس کی جاری تحقیقات میں پیش ہو کر اپنا ریکارڈ بیان کرانے کے لیے سمن جاری کر دیا۔

دوسری جانب نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ شوہر کے دفاع میں سامنے آگئیں، ان کی اہلیہ نے شوہر کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ میں اور نواز طلاق نہیں لے رہے ٹیلی فون ریکارڈ کا سچ بھی جلد سامنے آجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ میڈیا پر چلنے والی خبروں س

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com