عالمی سنیما 2018 سے وابستہ ٹاپ 50 خواتین کی فہرست جاری

عالمی سنیما 2018 سے وابستہ ٹاپ 50 خواتین کی فہرست جاری
عالمی سنیما 2018 سے وابستہ ٹاپ پچاس خواتین کی فہرست میں پاکستان کے سِنے پیکس کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر مریم ال باچا پانچویں نمبر پر ہیں۔

یہ فہرست سنیما کے حوالے سے دنیا کی معروف ویب سائٹ ’سیلولائیڈ جنکی‘ نے جاری کی ہے۔ مریم ال باچا پاکستان میں سِنے پیکس سنیما گھروں کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے ملائیشیا کے ایم بی او سنیما گھروں کی ڈائریکٹر آف آپریشنز تھیں۔

مریم ال باچا بین الاقوامی فلمی ایونٹس میں ایک پُرجوش مقرر کے طور پر بھی اپنا مقام رکھتی ہیں۔

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com