بھارتی اداکارہ نندیتا داس 9 سال بعد پاکستان پہنچ گئیں

نو سال کے طویل وقفے کے بعد بالاآخر بھارتی اداکارہ نندیتا داس پاکستان پہنچ گئیں، نندیتا داس کراچی میں ہونے والے فلم فیسٹول میں شرکت کر رہی ہیں۔ کراچی آمد پر میڈیا سے مختصر گفت گو میں نندیتا داس کا کہنا تھا کہ پاکستانی فنکاروں پر بھارت میں کام کرنے پرپابندی کو ختم ہونا چاہیئے، فن کے درمیان کوئی دیوار یا رکاؤٹ حائل نہیں ہونی چاہیئے اور میں یہ ہی یوار گرانے پاکستان آئی ہوں۔

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com