عید پر سلمان خان اور رجنی کانت آمنے سامنے

 اس سال عید پر سلمان خان اوررجنی کانت کا ٹکراؤ باکس آفس پرہوگا۔

دونو ں سپر ہیرو کی فلم اس سال عید پر ریلیز ہو رہی ہے ۔ بالی وڈ کے سلطان سے ویسے تو کوئی بھی باکس آفس پر کوئی بھی اداکار ٹکرانے سے کتراتہ ہے۔

فلم ‘ریئس 3’ رواں سال 15 جون کو ریلیز ہونی تھی۔جس کو دیکھتے ہوئے سلوں میاں کی سابقہ محبوبہ ایشوریہ رائے نے باکس آفس پر ٹکراؤ سے بچنے کے لیے اپنی فلم ‘فینی خان’ کی ریلیز کی تاریخ کو آگے بڑھا دیا۔

لیکن اب تامل فلم کے مشہور اداکار رکنی کا نت نے دبنگ خان سے مقبلہ کرنے کی ٹھان لی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطا بق رجنی کا نت کی فلم ‘کالا’ 24 اپریل کو نمائش کے لیے پیش کی جانی تھی لیکن فلمسازوں نے تامل فلم انڈ سٹری میں ہڑتال کے باعث فلم کو نمائش منسوخ کرتے ہوئے فلم 15 جون کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 فلم کی ریلیز کی تاریخ منسوخ ہونے کی وجہ سے باکس آفس میں سلمان خان کی ‘رئیس 3’ کے ساتھ کڑا مقابلہ ہوگا ۔

فلم پنڈتوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر ایسا ہوا تھا بالی وڈ انڈسٹری کو کافی نقصان ہوگا۔

یاد رہے کہ سلمان خان کی فلم ‘ریئس 3’ میں انکے ساتھ انیل کپور،جیکلن فرینڈس اور بوبی دیول ایکشن میں نچر آئے گے۔ جبکہ رجنی کا نت کی فلم ‘کالا’ میں راجنی کا ت کے ساتھ ناناپٹیکر اور ہماء قریشی جلواہ گرہوں گی۔

Leave a Reply

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com