ایرانی فورسز نے2 پاکستانی افراد جان بحق کردیئے

ہلاک ہونے والوں کا تعلق بنوں سے تھا کاروائی کے لیےلاشیں ڈی ایچ کیو گوادر اسپتال بھیج دی۔

واقعہ پاک ایران سرحد کے قریب اس وقت پیش آیا جب 15 کے قریب افراد غیر قانونی طریقے سے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے جس پر ایرانی فورسسز کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں موقع پر ہی دو افراد جاں بحق ہوگئے۔دونوں جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق پاکستان سے تھا۔

Leave a Reply

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com