عمر شریف آج 83 سال کے ہوگئے ہیں

پاکستان کے مشہور کامیڈین عمر شریف آج 83 ویں سالگرہ منارہیں ہیں ۔

انھہوں نے اپنا پہلا ڈرامہ 14 سال کی عمر میں لکھا ۔ انھوں اپنے فنی کیرئیر کا آغاز 1976 میں کیا۔انھوں نے بہت سارے مشہور اسٹیج ڈرامے کیے ہیں جس میں بکرا قسطوں پر سب سے زیادہ پسند کیا گیا۔

اداکاری کے ساتھ ساتھ انھوں نے پڑوڈیوسر،ڈایریکٹر، رائٹر، کمپوسنگ، شاعری اور سماجی کارکن بھی ہیں ۔
عمر شریف نہ صرف پاکستان میں بلکہ بھارت میں بھی بہت مقبول ہیں۔

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com