چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بھی لندن روانہ

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان تین روزہ دورے پر لندن روانہ ہوں گئے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیراعظم نواز شر پہلے ہی لندن میں موجود ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ہفتہ کے روز نجی دورے پر لندن روانہ ہوگئے، پارٹی رہنما نعیم الحق کے مطابق عمران خان دورہ لندن کے دوران شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کی فنڈ ریزنگ کریں گے اور اپنے بچوں کے ساتھ بھی وقت گزاریں گے۔

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com