رمضان میں مہنگائی کے جن پر قابو پانے کے لئے رمضان پیکچ تیار

ماہ مقدس میں مہنگائی کو بریک لگانے کیلئے رمضان پیکج تیارکرلیاگیا۔ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ سرکار کی طرف سے مختلف اشیاء ضروریہ پرایک ارب 73 کروڑ روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔ کس چیز کے دام کتنے گریں گے۔

رمضان پیکج مہنگائی کے مارے شہریوں کیلئے راحت کا سامان ہوگا۔ یوٹیلیٹی اسٹورزحکام نےقومی اسمبلی کی قائمہ برائےصنعت وپیداوارمیں سب بتادیا۔کمیٹی کوبریفنگ میں بتایا گیاکہ رمضان پیکج کےتحت حکومت کھانے پینے کی اشیاءپرایک ارب 73کروڑروپے کی سبسڈی دے گی۔آٹا4 روپے،چینی 5اورگھی 15 فی کلو سستا ملے گا۔

کوکنگ آئل کےدام 10 روپے کم ہوں گے۔دال چنا20 اور دال مونگ کی قیمت 15 روپے کا کٹ لگے۔چاول پر15روپے،بیسن20،چنے25 اورکھجور پر 30 کی رعایت ہوگی۔

یوٹیلیٹی اسٹورزڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی کے مطالبے پرغورکررہی ہےاورقائمہ کمیٹی نے معاملہ وزرات قانون کو

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com