سندھیوں پر متنازع پروگرام پر انور مقصود نے معافی مانگ لی

سندھیوں کے بارے میں اس طرح کے جملے کیوں استعمال کرے۔انورمقصود کے پروگرام انورنامہ نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی ۔مشہور و معروف ادیب پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ انورمقصودنےمعافی مانگ لی۔

انورمقصود کا کہنا تھا کہ میں نےاپنےڈرامے میں کسی کا مذاق نہیں اڑایا۔ سندھ سےمحبت ہے،اگر کسی کی دل آزاری ہوئی تو معافی چاہتاہوں۔
معین اختر کی برسی کے موقعے پران کےساتھی انور مقصود ان کویادکرکے آبدیدہ ہوگئے۔

انکا کہنا تھا کہ جو معین کا کردار تھا وہ میں نے نبھا لیا لیکن وہ آج بھی میرے ساتھ رہتے ہیں۔ انور مقصود نے مزید کہا کہ معین اختر آج بھی   مجھے دیکھ کر ہنس رہے ہوںگے۔

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com