سعودی عرب میں تعلیمی اداروں کی کو بند کر دیا گیا

سعودی خبر رساں ایجنسی کے اتوار کے روز مزکورہ صوبے میں گرد و غبار کی آندھی کی پیش گوئی کی گئی تھی۔

المضیانی نے باور کرایا کہ تدریسی عمل کے معطل رہنے کے دنوں کی تلافی کے لیے متبادل پیریڈز کا طریقہ کار نافذ العمل ہو گا، سعودی عرب میں خراب موسم کے باعث “شمالی سرحدی” صوبے میں محکمہتعلیم نے اتوار کے روز تمام اسکولوں میں تدریسی عمل معطل رہا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صوبے میں محکمہ تعلیم کے سرکاری ترجمان خالد المضیانی نے گزشتہ روز ایک بیان میں بتایا کہ تدریسی عمل معطل رکھنے کا فیصلہ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کی بنیاد پر کیا گیا ۔

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com