سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرے پر آنے والوں کیلئے سفر سے 48 گھنٹے پہلے پی سی آر ٹیسٹ ضروری قرار دیدیا ہے ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ 48 گھنٹے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط سعودی عرب آنے کیلئے ضروری ہے خواہ ویکسنیشن مکمل ہی کیوں نہ ہو۔