Friday, September 29, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش سینئر 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

by Admin
December 1, 2018
سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش سینئر 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش سینئر 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ خون میں انفیکشن کی وجہ سے گذشتہ کئی روز سے ہیوسٹن کے ہسپتال میں داخل تھے۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ کے سابق صدر اورسربراہ جارج ہربرٹ والکر بش چورانوے برس کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ خون میں انفیکشن کی وجہ سے گذشتہ کئی روز سے ہیوسٹن کے ہسپتال میں داخل تھے۔

ہسپتال میں داخل ہونے سے پہلے بھی وہ چلنے پھرنے سے معذور تھے اور الیکٹرک اسکوٹر یا وہیل چیئر استعمال کر تے تھے۔

جارج بش سینئر 1989 سے 1993 تک امریکہ کے صدر رہے جبکہ اس سے قبل وہ آٹھ سال تک 1981 سے 1989 تک صدر رونلڈ ریگن کے ساتھ نائب صدر کے طور پر بھی کام کرتے رہے تھے۔ سیاست میں آنے سے پہلے وہ امریکہ کے خفیہ ادارے سی آئی اے کے 11 ویں سربراہ کے طور پر 1976 سے 1979 تک کام کرچکے ہیں۔

ان کے بڑے صاحبزادے جارج والکر بش جونیئر بھی آٹھ سال تک امریکہ کے صدر رہ چکے ہیں ۔ بش سینئر کے ایک اور صاحبزادے جیب بش بھی سیاست میں ہیں جو آٹھ سال تک ریاست فلوریڈا کے گورنر رہے اور حالیہ انتخابات میں صدارتی امیدوار کے طور پر بھی سامنے آئے تھے۔خیال رہے کہ جارج بش سینئر کی اہلیہ باربرا بش کا انتقال بھی کچھ عرصہ پہلے ہی ہوا ہے۔انہوں نے رواں سال اپریل میں دارِ فانی سے کوچ کیا تھا۔

ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

ویرات کوہلی اس حرکت کو جینٹلمین گیم کی بے ادبی قرار دیدیا

Next Post

ایف بی آر کا غیر رجسٹرڈ موبائل ٹیکس اور ڈیوٹی کے ساتھ نیا طریقہ کار جاری

Related Posts

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی
اہم خبریں

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع  چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

کراچی والوں کیلئے بری خبر بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
اہم خبریں

کراچی والوں کیلئے بری خبر بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

September 28, 2023
Next Post
ایف بی آر کا غیر رجسٹرڈ موبائل ٹیکس اور ڈیوٹی کے ساتھ نیا طریقہ کار جاری

ایف بی آر کا غیر رجسٹرڈ موبائل ٹیکس اور ڈیوٹی کے ساتھ نیا طریقہ کار جاری

تازہ ترین

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.