Monday, June 5, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

ایف بی آر کا غیر رجسٹرڈ موبائل ٹیکس اور ڈیوٹی کے ساتھ نیا طریقہ کار جاری

by Admin
December 1, 2018
ایف بی آر کا غیر رجسٹرڈ موبائل ٹیکس اور ڈیوٹی کے ساتھ نیا طریقہ کار جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر رجسٹرڈ موبائل ڈیوائسز کی ریوگولرائزیشن اور نان کمرشل موبائل فونز کی درآمد کو ریگولرائز کرنے کے لیے ٹیکس اور ڈیوٹی کے ساتھ کا نیا طریقہ کار جاری کردیا۔

نان کمرشل درآمدی موبائل فون کے لیے کسٹرمز کا طریقہ کار کسٹمز نوٹیفکیشن 2018 کے ایس آر او 1455 اور کسٹمز جنرل آرڈر 2018 کے 6 کے تحت نافذ العمل ہوگا۔

اس طریقہ کار کے تحت 31 دسمبر 2018 تک غیر رسمی طریقے سے غیر قانونی طور پر لائے گئے موبائل فونز ڈیوٹی/ٹیکسز کی ادائیگی کے بعد پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ساتھ رجسٹرڈ ہوجائیں گے، تاہم ایسے تمام موبائل فونز پر جرمانے کی ادائیگی معاف ہوجائے گی۔

طریقہ کار کے مطابق غیررجسٹرڈ موبائل ڈیوائس رکھنے والا فرد رضا کارانہ طور پر قریبی کسٹمز کلیکٹریٹ سے رابطہ کرے اور اپنی ڈیوائس کی آئی ایم ای آئی تفصیلات کی نقل کے ساتھ ایک بیان حلفی جمع کرائے۔

جس کے تحت کسٹمز افسر پہلے جمع کرائی گئی تفصیلات کی تصدیق کرے گا اور بیان حلفی کی توثیق کرتے ہوئے ڈیوائس کو ضبط کر لے گا۔

اس کے بعد وہ فرد سرٹیفکیشن آف کمپلائنس (سی او سی) جاری کرنے کے لیے پی ٹی اے میں توثیق شدہ بیان حلفی کو ایک درخواست کے ساتھ جمع کرائے گا، بعد ازاں سی او سی حاصل کرنے کے بعد درخواست گزار کسٹم انتظامیہ سے موبائل کے حصول کے لیے رابطہ کرے گا۔

ان تمام انتظامی عمل کے بعد اس ڈیوائس پر کسٹمز ڈیوٹی کا تعین کیا جائے گا، جس کی رقم نیشنل بینک آف پاکستان میں جمع ہوگی اور اس فرد کو موبائل فون واپس کردیا جائے گا۔

تاہم یہاں یہ بات واضح رہے کہ سی او سی کے جاری نہ ہونے کی صورت میں وہ موبائل فون ضبط کرلیا جائے گا۔

طریقہ کار میں یہ واضح کی گیا ہے کہ 31 دسمبر کی ڈیڈلائن کے بعد غیرقانونی موبائل ڈیوائسز کو ریگولرائز کرانے کا کوئی آپشن باقی نہیں رہے گا اور ایسی تمام ڈیوائسز فوری طور پر ضبط کرلی جائیں گی۔

اس کے علاوہ ان تمام ڈیوائسز کو پی ٹی اے کے ڈیوائس آئڈینٹی فکیشن رجسٹریشن اور بلاکنگ سسٹم (ڈی آر آئی بی ایس) کے ذریعے مستقل طور پر بلاک کردیا جائے گا۔

کوریئر کے ذریعے درآمد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ذاتی استعمال یا تحفے کے لیے پوسٹل سروس یا کوریئر کے ذریعے درآمد ہونے والی غیر رجسٹرڈ موبائل ڈیوائسز کے لیے بھی نیا طریقہ کار وضح کردیا۔

ایسی موبائل ڈیوائسز کو کسٹمز انتظامیہ روک لے گی اور درخواست گزار کو ایک مہر لگا بیان حلفی جاری کرے گی، جس کے ساتھ ہی درخواست گزار پی ٹی اے پورٹل کے ذریعے دستاویزات جمع کراکر سی او سی کی سرٹیفکیشن کے لیے اپلائی کرے گا۔

اس کے بعد پی ٹی اے روکی گئی ڈیوائسز کی واپسی کےلیے درخواست گزار کی ایس او پی کے مطابق آن لائن سی او سی جاری کرے گا، جس کی نقل کسٹم انتظامیہ کو دی جائے گی۔

پی ٹی اے کی جانب سے سی او سی کے جاری کرنے کے بعد درخواست گزار کسمٹز کو قابل وصول ڈیوٹی/ٹیکسز جمع کرائے گا، جس کے بعد روکی گئی ڈیوائسز صارف کو واپس کردی جائے گی۔

علاوہ ازیں بین الاقوامی مسافروں کی موبائل ڈیوائسز کو ریگولرائز کرنے کے لیے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر کسٹمز کاؤنٹرز قائم کردیے گئے ہیں، جہاں بیان حلفی فارم کے ذریعے انہیں ریگولرائز کردیا جائے گا۔

ShareTweetSend
Previous Post

سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش سینئر 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

Next Post

علیمہ خان تمام الزامات کا سپریم کورٹ میں جواب دینے کا اعلان

Related Posts

عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان
اہم خبریں

عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

June 5, 2023
پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر
اہم خبریں

پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

June 5, 2023
پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا
اہم خبریں

پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

June 5, 2023
وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت
اہم خبریں

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

June 5, 2023
محکمہ موسمیات کی کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی
اہم خبریں

محکمہ موسمیات کی کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی

June 5, 2023
پی ٹی آئی نے منظم منصوبہ بندی کے تحت 9 مئی کو ریاست کی رٹ کو چیلنج کی. رانا ثنا اللہ
اہم خبریں

پی ٹی آئی نے منظم منصوبہ بندی کے تحت 9 مئی کو ریاست کی رٹ کو چیلنج کی. رانا ثنا اللہ

June 5, 2023
Next Post
علیمہ خان  تمام الزامات کا سپریم کورٹ میں جواب دینے کا اعلان

علیمہ خان تمام الزامات کا سپریم کورٹ میں جواب دینے کا اعلان

تازہ ترین

عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

June 5, 2023
پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

June 5, 2023
پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

June 5, 2023
وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

June 5, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

June 5, 2023
پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

June 5, 2023
پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

June 5, 2023
وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

June 5, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.