Monday, March 27, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

گورنرہاؤس پنجاب کی دیواریں گرانےکا کام دوبارہ شروع

by Admin
December 3, 2018
گورنرہاؤس پنجاب کی دیواریں گرانےکا کام دوبارہ شروع

وزیراعظم عمران خان کےحکم پرگورنرہاؤس پنجاب کی دیواریں گرانےکا کام دوبارہ شروع کردیا گیا ہے، آج کشمیر روڈ والی دیوار گرائی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کی ہدایت پر گورنر ہاؤس پنجاب کی بیرونی دیواریں گرانے کا کام دوبارہ شروع کردیا گیا ہے، الحمرا ہال کے سامنے مال روڈ پر گورنر ہاؤس کے جنگلے اتارے جا رہے ہیں۔

دوسری جانب ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤس سے گورنر آفس مکمل طور پر ختم کرنے کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا، ابھی تک گورنر ہاؤس کی عمارت کے اندرونی حصوں کو درخواست کے ذریعے مخصوص اوقات میں دکھانے کی تجویز ہے۔ گورنر ہاؤس کے باغات سیروتفریح کے لئے پہلے ہی کھولے جا چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو کمیٹی کی جانب سے موجودہ گورنر ہاؤس میں متعدد اقدامات کی سفارش کی گئی ہے۔ وزیراعظم کی قائم کمیٹی نے گورنر ہاؤس میں میوزیم، آرٹ گیلری اور بوٹینیکل گارڈن کی تجویز دی ہے۔

گورنر ہاؤس سے گورنر آفس ختم ہونے کی صورت میں اس عمارت کا چارج گورنر پنجاب کے پاس رہے گا، اگر گورنر ہاؤس سے گورنر آفس کو ختم کیا جاتا ہے تو پھر ایوان وزیراعلیٰ کی عمارت کو اس مقصد کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے، تمام آپشنز پر ابھی بحث چل رہی ہے، حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل دورہ لاہور کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس پنجاب کی دیواریں گرانے کا حکم دیا تھا، جس پر وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اگلے 48 سے 72 گھنٹوں میں گورنر ہاؤ س کی دیواریں گرانے کے فیصلے پر عملدرآمد کرنے کا اعلان کیا تھا۔

.فیاض الحسن چوہان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گورنر ہاؤس کوئی تاریخی جگہ نہیں بلکہ ایک آفس ہے

:ٹیگز گورنر ہاؤس پنجاب
ShareTweetSend
Previous Post

اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل سے غیر ملکی باشندے کی نعش برآمد

Next Post

لاہور میں بغیر ہیلمٹ اور شیشے والے موٹر سائیکل سواروں کا پیٹرول بند

Related Posts

کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
اہم خبریں

کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

March 27, 2023
حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید
اہم خبریں

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

March 27, 2023
پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ
اہم خبریں

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

March 27, 2023
بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے
اہم خبریں

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی سب سے آگے

March 27, 2023
عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ
اہم خبریں

عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

March 27, 2023
تحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اہم خبریں

تحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

March 25, 2023
Next Post
لاہور میں بغیر ہیلمٹ اور شیشے والے موٹر سائیکل سواروں کا پیٹرول بند

لاہور میں بغیر ہیلمٹ اور شیشے والے موٹر سائیکل سواروں کا پیٹرول بند

تازہ ترین

کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

March 27, 2023
حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

March 27, 2023
پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

March 27, 2023
بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی سب سے آگے

March 27, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

March 27, 2023
حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

March 27, 2023
پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

March 27, 2023
بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی سب سے آگے

March 27, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.