Wednesday, September 27, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

چیف جسٹس کا اعظم سواتی کا پیسہ ڈیم فنڈ کیلئے لینے سے انکار

by Admin
December 5, 2018
چیف جسٹس کا اعظم سواتی کا  پیسہ ڈیم فنڈ کیلئے لینے سے انکار

سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس میں دو عدالتی معاونین مقرر کر دیے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ اعظم سواتی کو سزا ملے گی تو شعور آئے گا۔ جب کہ چیف جسٹس نے اعظم سواتی کا معافی نامہ بھی مسترد کردیا اور ان کا پیسہ ڈیم فنڈ کیلئے لینے سے بھی انکار کردیا۔

سپریم کورٹ میں آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں ہوئی۔

سپریم کورٹ نے سابق اٹارنی جنرل خالد جاوید اور سینئر وکیل فیصل صدیقی کو عدالتی معاون مقرر کر دیا ہے۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے جواب پڑھ لیا ہے اور آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت عدالت خود ٹرائل کرے گی۔ اعظم سواتی حاکم وقت ہیں اور کیا حاکم وقت رعایہ کے ساتھ ایسا سلوک کر تا ہے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ کیوں نہ ہم اعظم سواتی کو ملک کے لیے مثال بنا دیں۔ بھینسوں کی وجہ سے کیا حاکم خواتین کو گرفتار کرواتا ہے۔

جسٹس ثاقب نثار نے آئی جی اسلام آباد سے کام نہ کرنے کی وجہ پوچھی تو انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ معاملہ عدالت میں زیر التوا ہے اس لیے کوئی کارروائی نہیں کر رہا تاہم عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو مخاطب کیا کہ آپ کو فوجداری کارروائی سے کسی نے نہیں روکا تھا۔

چیف جسٹس نے کہا کہ یہ ارب پتی آدمی ان سے مقابلہ کر رہا ہے جو دو وقت کی روٹی نہیں کھا سکتے ہیں۔ تحریک انصاف نے اب تک اعظم سواتی کے خلاف کیا ایکشن لیا ہے ؟

چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا اعظم سواتی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں ؟ اعظم سواتی کے پیسے ہمیں ڈیم فنڈ کے لیے بھی نہیں چاہیں۔

سپریم کورٹ نے آئی جی تبادلہ کیس کی سماعت 24 دسمبر تک ملتوی کر دی ہے۔

:ٹیگز اعظم سواتیچیف جسٹس
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

1971 پاک بھارت جنگ کے ہیرو میجر محمد اکرم شہید کا 47 واں یوم شہادت آج منایا جارہاہے

Next Post

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی ملزم گلو بٹ نے اچانک طاہر القادری کو گلے لگالیا

Related Posts

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری
اہم خبریں

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

September 27, 2023
اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری
اہم خبریں

اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری

September 27, 2023
لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
اہم خبریں

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

September 27, 2023
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
اہم خبریں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

September 27, 2023
اسلام آباد سمیت بیشتر شہروں میں موسم خشک رہے گا کئی مقامات پر بارش کا امکان
اہم خبریں

اسلام آباد سمیت بیشتر شہروں میں موسم خشک رہے گا کئی مقامات پر بارش کا امکان

September 27, 2023
روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا
اہم خبریں

روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا

September 27, 2023
Next Post
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی ملزم گلو بٹ نے اچانک طاہر القادری کو گلے لگالیا

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی ملزم گلو بٹ نے اچانک طاہر القادری کو گلے لگالیا

تازہ ترین

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

September 27, 2023
اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری

اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری

September 27, 2023
لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

September 27, 2023
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

September 27, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

September 27, 2023
اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری

اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری

September 27, 2023
لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

September 27, 2023
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

September 27, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.