Saturday, June 3, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

سپریم کورٹ میں آبادی کے معاملے پراہم کانفرنس، عمران خان مہمان خصوصی، طارق جمیل صاحب کا بیان

by Admin
December 5, 2018
سپریم کورٹ میں آبادی کے معاملے پراہم کانفرنس، عمران خان مہمان خصوصی، طارق جمیل صاحب کا بیان

ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی کے معاملے پر غور کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی زیر صدارت اہم کانفرنس جاری ہے۔

لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے زیر انتظام منعقد کانفرنس کے مہمان خصوصی وزیراعظم عمران خان ہیں جب کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وفاقی وزراء، وکیل رہنما، صحافیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات شریک ہیں۔

کانفرنس سے عالم دین مولانا طارق جمیل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بڑھتی آبادی کا مسئلہ علم کی کمی کی وجہ سے ہے، انسان کی تخلیق دنیا کا سب سے عظیم پراجیکٹ ہے، فلاحی ریاست کا پہلا تصور ابراہیم علیہ السلام نے پیش کیا، امن والی ریاست اس وقت بنتی ہے جب نظام عدل مضبوط ہو۔

مولانا طارق جمیل نے کہا کہ معزز ججز سے ہی سنا کہ ہمارا قانون بہت کمزور ہے، مقدمات کے فیصلے ہونے میں کئی سال لگ جاتے ہیں، اس میں بہتری کس طرح لائی جائے اس حوالے سے یہاں بیٹھے ججز بہتر بتاسکتے ہیں۔

سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کانفرنس سے چیف جسٹس ثاقب نثار اور وزیراعظم عمران خان کے علاوہ وفاقی وزیر صحت عامر کیانی اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر بھی خطاب کریں گی۔

اجلاس کے دوران آبادی پر قابو پانے کے لیے فیصلوں اور رہنمائی کے لیے 31 دسمبر تک ٹاسک فورسز بنائی جائیں گی۔

دوسری جانب وفاقی حکومت کی جانب سے خصوصی فنڈ بنائے جانے کا بھی امکان ہے۔

:ٹیگز چیف جسٹسمولانا طارق جمیلوزیر اعظم عمران خان
ShareTweetSend
Previous Post

امریکی میگزین فوربز نے دنیا کی سو بااثر خواتین کی فہرست جاری کر دی

Next Post

سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Related Posts

پرویز الٰہی کو بری کرنیوالے جج کی سیاسی وابستگی واضح ہے: وزیر اطلاعات پنجاب
اہم خبریں

پرویز الٰہی کو بری کرنیوالے جج کی سیاسی وابستگی واضح ہے: وزیر اطلاعات پنجاب

June 3, 2023
بھارت میں ٹرینوں کا خوفناک حادثہ، 230سے زائد افراد ہلاک
اہم خبریں

بھارت میں ٹرینوں کا خوفناک حادثہ، 230سے زائد افراد ہلاک

June 3, 2023
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا
اہم خبریں

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

June 2, 2023
سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر
اہم خبریں

سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

June 2, 2023
نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری
اہم خبریں

نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

June 2, 2023
جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی
اہم خبریں

جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

June 2, 2023
Next Post
سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

تازہ ترین

پرویز الٰہی کو بری کرنیوالے جج کی سیاسی وابستگی واضح ہے: وزیر اطلاعات پنجاب

پرویز الٰہی کو بری کرنیوالے جج کی سیاسی وابستگی واضح ہے: وزیر اطلاعات پنجاب

June 3, 2023
بھارت میں ٹرینوں کا خوفناک حادثہ، 230سے زائد افراد ہلاک

بھارت میں ٹرینوں کا خوفناک حادثہ، 230سے زائد افراد ہلاک

June 3, 2023
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

June 2, 2023
سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

June 2, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پرویز الٰہی کو بری کرنیوالے جج کی سیاسی وابستگی واضح ہے: وزیر اطلاعات پنجاب

پرویز الٰہی کو بری کرنیوالے جج کی سیاسی وابستگی واضح ہے: وزیر اطلاعات پنجاب

June 3, 2023
بھارت میں ٹرینوں کا خوفناک حادثہ، 230سے زائد افراد ہلاک

بھارت میں ٹرینوں کا خوفناک حادثہ، 230سے زائد افراد ہلاک

June 3, 2023
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

June 2, 2023
سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

June 2, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.