ایران کی چاہ بہار بندرگاہ پر دھماکے سے تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ریسکیو ٹیموں کو فوری طور پر جائے حادثہ پر روانہ کر دیا گیا ہے۔
سیکیورٹی اداروں سے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔