Monday, March 27, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

چیف جسٹس کا چیئرمین ایف بی آر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

by Admin
December 6, 2018
چیف جسٹس کا چیئرمین ایف بی آر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

چیف جسٹس پاکستان نے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔

سپریم کورٹ میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ چیف جسٹس نے ایف بی آر کی پیش کر دہ رپورٹ کو مسترد کر دیا۔

بیرون ملک پاکستانیوں کے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر چیف جسٹس نے چئیرمین ایف بی آر پر برہمی کا اظہار کیا اور اظہار وجوہ کےلئے چئیرمین ایف بی آر کو تین دن کا نوٹس جاری کردیا۔

عدالت نے ممبر اِنکم ٹیکس کو بھی توہین عدالت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حکم دیا کہ تین دن کے اندر اندر بتائیں کہ عدالت کے حکم پر عمل کیوں نہیں کیا گیا۔

چیف جسٹس نے چیئرمین ایف بی آر اور ممبر انکم ٹیکس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیوں نہ آپ دونوں کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کر دی جائے۔ آپ عدالت کو گمراہ کرنا بند کریں۔

چیف جسٹس نے وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی جائیداد سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے استفسار کیا کہ عدالتی جے آئی ٹی نے علیمہ خان سے متعلق کیا کارروائی کی ہے اس کی تفصیلات بتائی جائے۔

ڈی جی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے عدالت سے تین چار دن کی مہلت طلب کرتے ہوئے کہا کہ ہم تفصیلی رپورٹ عدالت میں پیش کر دیں گے۔

جعلی اکاؤنٹس کیس کی مزید سماعت 13 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔

:ٹیگز ایف بی آربابری مسجدچیف جسٹس
ShareTweetSend
Previous Post

بھارتی تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو آج 26 برس مکمل

Next Post

بھارت کے انٹرٹینمنٹ کے شعبے کی 100 امیر ترین شخصیات میں سلمان خان پہلے جبکہ دپیکا چوتھے نمبر پر براجمان

Related Posts

کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
اہم خبریں

March 27, 2023
حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے

عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

تحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

March 25, 2023
Next Post
بھارت کے انٹرٹینمنٹ کے شعبے کی 100 امیر ترین شخصیات میں سلمان خان پہلے جبکہ دپیکا چوتھے نمبر پر براجمان

بھارت کے انٹرٹینمنٹ کے شعبے کی 100 امیر ترین شخصیات میں سلمان خان پہلے جبکہ دپیکا چوتھے نمبر پر براجمان

تازہ ترین

کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

March 27, 2023
حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

March 27, 2023
پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

March 27, 2023
بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی سب سے آگے

March 27, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

March 27, 2023
حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

March 27, 2023
پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

March 27, 2023
بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی سب سے آگے

March 27, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.