Saturday, January 28, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

افغانستان میں پہلی مرتبہ خاتون اہم عہدے پر فائز

by Admin
December 7, 2018
افغانستان میں پہلی مرتبہ خاتون اہم عہدے پر فائز

افغانستان میں پہلی مرتبہ خاتون کو وزارت داخلہ میں اہم عہدے پر فائض کیا گیا ہے۔

افغان حکومت نے پہلی مرتبہ خاتون حسنہ جلیل کو وزارت داخلہ میں پالیسی اور تزویراتی امور کی ڈپٹی مقرر کیا ہے.وزارت داخلہ میں پالیسی و تزویراتی امور کی نائب حسنہ جلیل اپنے ملک میں امن و امان کے قیام اور اپنے عہدے کے حوالے سے پیش آنے والے مسائل سے نمٹنے کےلیے پرعزم ہیں۔

حسنہ جلیل کا کہنا ہے کہ میرا تقرر شدت پسندوں اور خواتین کے تعلیم حصول کے سلسلے میں گھر سے نکلنے اور کام کرنے کے کی مخالفت کرنے والوں کے لیے ایک پیغام ہے۔ان کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سیکیورٹی کے کلیدی شعبے میں خاتون کی تعیناتی ناقدین کے لیے خود ایک پیغام ہے۔

خیال رہے کہ افغانستان میں سنہ 2001 سے قبل طالبان کے دور حکومت میں خواتین کے اسکول وکالج میں تعلیم حاصل کرنے اور سیاست سمیت زندگی کے دیگر شعبوں میں کام کرنے پر پابندی عائد تھی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2001 میں طالبان کی حکومت کے خاتمے کے بعد خواتین نے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں اپنا لوہا منوانا شروع کیا اور اب خواتین پارلیما ن اور نجی و سرکاری شعبوں میں باخوبی خدمات انجام دے رہیں ہیں۔

:ٹیگز افغانستانحسنہ جلیل
ShareTweetSend
Previous Post

مشہور بالی وڈ اداکارہ کا مسٹرپرفیکشنسٹ کے ساتھکام کرنے سے انکار

Next Post

پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، محمد عامر کی ٹیم میں واپسی

Related Posts

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ
اہم خبریں

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

سینیٹ اجلاس: سویڈن اور نیدرلینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

January 27, 2023
Next Post
پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، محمد عامر کی ٹیم میں واپسی

پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، محمد عامر کی ٹیم میں واپسی

تازہ ترین

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

January 28, 2023
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

January 28, 2023
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

January 28, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

January 18, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی

عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

January 28, 2023
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

January 28, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.