Tuesday, January 31, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

پیمرا کا وزیر اعظم کے خلاف جھوٹی خبر نشر کرنے پر 17 نیوز چینلز کو نوٹس جاری

by Admin
December 8, 2018
پیمرا کا وزیر اعظم کے خلاف جھوٹی خبر نشر کرنے پر 17 نیوز چینلز کو نوٹس جاری

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے وزیر اعظم عمران خان سے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کی ملاقات سے متعلق جھوٹی خبر نشر کرنے پر 17 ٹی وی چینلز کو اظہار وجوہ کے نوٹسز جاری کرتے ہوئے 7 روز میں جواب طلب کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیمرا نے وزیر اعظم عمران خان اور چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی جھوٹی خبر نشر کرنے پر 17 ٹی وی چینلز کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 روز میں جواب طلب کر لیا ہے۔

پیمرا کی جانب سے جن چینلز کو نوٹسز جاری کیے گئے ان میں جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، ایکسپریس نیوز، نیو نیوز، 24 نیوز، بول نیوز، 7 نیوز، میٹرو ون، ہم نیوز، اے آر وائی نیوز، سما، پبلک نیوز، 92 نیوز، جی این این، چینل 5 اور ’’کے 21 نیوز‘‘ شامل ہیں۔

پیمرا نے مذکورہ ٹی وی چینلز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹی خبر نشر کرنا پیمرا قوانین بشمول پروگرام اور ایڈورٹائزنگ ضابطہ اخلاق 2015 کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔

اس سلسلہ میں اتھارٹی متعدد بار ٹی وی چینلز کو جھوٹی اور غیر تصدیق شدہ خبر نشر کرنے پر تنبیہ کر چکی ہے، جبکہ متعدد چینلز کو جرمانے بھی ہوچکے ہیں، نیوز چینلز اس بات کے پابند ہیں کہ کسی بھی خبر کو نشر کرنے سے قبل اس کی تصدیق کرلیں۔

تاہم مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ نیوز چینلز آگے بڑھنے کی دوڑ میں کسی بھی چینل پر چلنے والی بریکنگ نیوز کو من و عن بغیر تصدیق کیے اپنے مذکورہ چینلز پر نشر کر دیتے ہیں۔

پیمرا کی جانب سے ٹی وی چینلز کو یہ یاد دہانی بھی کرائی گئی ہے کہ کسی بھی غلطی کو روکنے کے لیے مناسب ‘ٹائم ڈیلے میکنزم’ کی تنصیب بھی نشریات کا لازمی جزو ہے۔

اتھارٹی نے 17 ٹی وی چینلز سے کہا ہے کہ وہ 7 روز میں اظہار وجوہ کے نوٹسز کے جواب دیں، مقررہ وقت میں جواب نہ ملنے کی صورت میں تمام چینلز کے خلاف پیمرا قوانین کے تحت یک طرفہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

دوسری طرف وزیر اعظم ہاؤس کے ترجمان نے بھی نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئےوزیر اعظم اور چیئرمین نیب کی ملاقات کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں،میڈیا وزیر اعظم سے متعلق کوئی بھی خبر نشر کرنے سے قبل پی ایم آفس سے کے ترجمان سے تصدیق کرلیا کرے۔

:ٹیگز پیمرا
ShareTweetSend
Previous Post

ہائی کورٹ بینچ کے قیام کے لیے 25 ویں روز بھی عدالتوں کا بائیکاٹ جاری، 13 دسمبر کو دھرنے کا اعلان

Next Post

پنجاب کے علاقے شیخوپورہ اور ساہیوال میں ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Related Posts

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی
اہم خبریں

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس
اہم خبریں

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی
اہم خبریں

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی
اہم خبریں

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
نگران سیٹ کی توسیع اور الیکشن میں تاخیر کی آئین اجازت دیتا ہے: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
اہم خبریں

نگران سیٹ کی توسیع اور الیکشن میں تاخیر کی آئین اجازت دیتا ہے: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

January 30, 2023
پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ڈالرکی بھی اڑان ، 35 روپے مہنگا
اہم خبریں

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ڈالرکی بھی اڑان ، 35 روپے مہنگا

January 30, 2023
Next Post
پنجاب کے علاقے شیخوپورہ اور ساہیوال میں ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 20 زخمی

پنجاب کے علاقے شیخوپورہ اور ساہیوال میں ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 20 زخمی

تازہ ترین

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

January 26, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.