Friday, September 29, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل کیس: آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 21 دسمبر تک توسیع

by Admin
December 10, 2018
میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل کیس: آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 21 دسمبر تک توسیع

بینکنگ کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل کیس میں سابق صدر آصف زرداری، ان کی ہمشیرہ فریال تالپور و دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 21 دسمبر تک توسیع کردی۔

تفصیلات کے مطابق بینکنگ کورٹ میں سندھ میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر آصف علی زرداری، فریال تالپور، نمرمجید اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔

سابق صدر کی کمرہ عدالت میں آصف زرداری کے قریب جیالوں کا جم غفیر جمع ہوا تو عدالت نے غیر متعلقہ افراد کو پیچھے جانے کا حکم دیا، جس کے بعد آصف علی زرداری، فریال تالپور، نمرمجید اور دیگر ملزمان نے حاضری لگائی۔

کمرہ عدالت میں آصف زرداری نے نمر مجید سے بھی ملاقات کی، رہنما پیپلزپارٹی نفیسہ شاہ بھی بینکنگ کورٹ پہنچی جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج پانچویں دفعہ آصف زرداری اورفریال تالپور پیش ہوئے، عمران خان کے خلاف نیب کا کیس ہے لیکن انہیں استشنی حاصل ہے، علیمہ خان بھی کہیں پیش نہیں ہوتیں، آصف زرداری، بلاول اور فریال  تالپور کی پیشیاں ہوتی ہیں۔نفیسہ شاہ نے وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے پاس انڈے اور مرغیوں کے علاوہ کوئی پالیسی نہیں جبکہ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 21 دسمبر تک ملتوی کردی۔

اس سےقبل تیرہ نومبر کو منی لانڈرنگ کیس میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور فریال تالپور کراچی کی بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے،فاضل جج نے کیس کی مختصر سماعت کی جس کے بعد دونوں ملزمان کی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے سماعت 10 دسمبر تک کے لیے ملتوی کردی گئی تھی۔عدالت سے واپسی پر آصف زرداری حاضری لگانا بھول گئے،عدالت عملے کی طرف سے فون کرکے دوبارہ بلایا گیا۔ آصف زرداری نے کہاکہ آج تو کوئی حاضری باقی نہیں رہی ؟ عدالت نے کہا کہ نہیں آج کیلئے آپ کی حاضری ہوگئی ،سابق صدر نے کہا کہ کچھ رہ گیا ہے تو وہ بھی لکھوا لیں ، آصف زرداری حاضری لگانے کے بعد عدالت سے روانہ ہوئے تھے۔

:ٹیگز آصف زرداریفریال تالپور
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس جاری

Next Post

چیف جسٹس نے کوئٹہ رجسٹری کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا

Related Posts

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی
اہم خبریں

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان
اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے
اہم خبریں

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
اہم خبریں

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع  چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار
اہم خبریں

سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

September 28, 2023
کراچی والوں کیلئے بری خبر بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
اہم خبریں

کراچی والوں کیلئے بری خبر بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

September 28, 2023
Next Post
چیف جسٹس نے کوئٹہ رجسٹری کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا

چیف جسٹس نے کوئٹہ رجسٹری کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا

تازہ ترین

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.