Monday, March 27, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

چیف جسٹس نے کوئٹہ رجسٹری کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا

by Admin
December 10, 2018
چیف جسٹس نے کوئٹہ رجسٹری کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کوئٹہ رجسٹری کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا،چیف جسٹس میاں سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری کی نئی عمارت میں کیسز کی سماعت بھی کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا،افتتاحی تقریب میں جسٹس آصف سعید کھوسہ،جسٹس گلزاراحمد، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ،دیگرججز،سینئروکلانے شرکت کی،اس کے علاوہ تقریب میں صدرسپریم کورٹ بارامان اللہ کنرانی اوردیگرعہدیداربھی شریک ہوئے۔

چیف جسٹس ثاقب نثار نے افتتاح کے بعد عمارت کے دیگر حصوں کا معائنہ بھی کیا،چیف جسٹس ثاقب نثارکونئی عمارت سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی، نئی عمارت کے افتتاح کے بعد چیف جسٹس اہم کیسز کی سماعت بھی نئی بلڈنگ میں ہی کرینگے۔اس سےقبل چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے تھے، گذشتہ روز سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں صوبے کے ججز اور وکلا نے بھی شرکت کی۔

عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ آرٹیکل 199 اور 184 کے تحت عوام کے بنیادی حقوق کی تحفظ اعلیٰ عدلیہ کی ذمہ داری ہے۔ بار اور بنچ کو مل کر فوری انصاف کے لیے کام کرنا ہوگا اور ان کے تعاون سے ہی عدل وانصاف کی فراہمی ممکن بنائی جا سکتی ہے۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ڈیمز فنڈز کی مہم تحریک کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ بیرون ملک تارکین وطن نے ڈیموں کے لئے تقریباً 7 اعشاریہ 9 ملین پاؤنڈز دیے۔ انسانی حقوق کے معاملات پر جہاں ضروری تھا وہاں ازخود نوٹس لیے۔

سپریم کورٹ بار کے صدر امان اللہ کنرانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں عدل و انصاف کے لیے چیف جسٹس کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، بائیس کروڑ عوام کی امیدیں عدلیہ سے وابستہ ہیں۔

:ٹیگز چیف جسٹسسپریم کورٹکوئتہ رجسٹری
ShareTweetSend
Previous Post

میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل کیس: آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 21 دسمبر تک توسیع

Next Post

ڈیرہ غازی خان میں مسافر کوچ نہر میں جاگری، 6 افراد جاں بحق متعدد افراد لاپتہ

Related Posts

کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
اہم خبریں

کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

March 27, 2023
حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید
اہم خبریں

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

March 27, 2023
پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ
اہم خبریں

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

March 27, 2023
بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے
اہم خبریں

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی سب سے آگے

March 27, 2023
عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ
اہم خبریں

عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

March 27, 2023
تحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اہم خبریں

تحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

March 25, 2023
Next Post
ڈیرہ غازی خان میں مسافر کوچ نہر میں جاگری، 6 افراد جاں بحق متعدد افراد لاپتہ

ڈیرہ غازی خان میں مسافر کوچ نہر میں جاگری، 6 افراد جاں بحق متعدد افراد لاپتہ

تازہ ترین

کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

March 27, 2023
حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

March 27, 2023
پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

March 27, 2023
بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی سب سے آگے

March 27, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

March 27, 2023
حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

March 27, 2023
پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

March 27, 2023
بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی سب سے آگے

March 27, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.