Monday, March 27, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔ میئر کراچی

by Admin
December 12, 2018
تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔ میئر کراچی

میئرکراچی وسیم اخترنے کہا ہےکہ تجاوزات کےخلاف آپریشن جاری رکھاجائےگا۔

میئرکراچی وسیم اختر نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ کراچی کی سڑکوں پرتجاوزات کےخلاف آپریشن ہوگا،تجاوزات ہٹانےکیلئے30دن کانوٹس دیاجائےگا غیرقانونی طورپرآبادافرادکومتبادل جگہ دی جائےگی۔

انہوں نے مزید کہاکہ تجاوزات کےخلاف آپریشن جاری رکھاجائےگا،صدرمیں صرف ایمپریس مارکیٹ سےتجاوزات گرائی ہیں،صدرسےملبہ اٹھانے،فٹ پاتھ کی تعمیرکیلئے20کروڑمانگےتھے ۔

میئرکراچی وسیم اختر کا کہنا تھاکہ کراچی میں90فیصدتجاوزات ہیں،فٹ پاتھ ودیگرسہولتوں کیلئے200ملین روپےکی درخواست کی ہے،کوئی بھی سیاسی جماعت شہرکی خیرخواہ ہوتی توتجاوزات نہ ہوتیں،کراچی میں تجاوزات کےپیچھےتمام سیاسی جماعتوں کاہاتھ ہے،میں نےاپناسیاسی کیریئرداؤپرلگادیاہے،کراچی کاستیاناس کردیااسےلوٹ کامال سمجھ لیاگیاتھا ۔

انہوں نے مزید کہاکہ یہ کب تک ہوتارہےگاہمیں اپناشہرٹھیک کرناہے،تجاوزات کرنےوالوں کودوبارہ نہیں آنےدیں گے،تجاوزات بنانےوالےاپنابندوبست کرلیں،ہم نےاپناپلان سپریم کورٹ میں جمع کرادیاہے،ہمارےپاس اعدادوشمارہیں،وقت کےساتھ ساتھ آپریشن کریں گے۔

وسیم اختر نے کہاکہ رفاہی پلاٹوں پراگرکسی نےکچھ بنایاہواہےتووہ اسےہٹادے، صرف کےایم سی کےکرائےداروں کومتبادل جگہ دیں گے،تجاوزات بنانےوالوں کوکائی متبادل نہیں دیاجائےگا

ShareTweetSend
Previous Post

زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

Next Post

آرمی چیف کا کراچی میں آرمی ایئر ڈیفنس سینٹر کا دورہ

Related Posts

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید
اہم خبریں

March 27, 2023
پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے

عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

تحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

March 25, 2023
لاہور: پی ٹی آئی کے مینار پاکستان پر جلسے سے قبل جگہ جگہ راستے کنٹینرز لگا کر بند
اہم خبریں

لاہور: پی ٹی آئی کے مینار پاکستان پر جلسے سے قبل جگہ جگہ راستے کنٹینرز لگا کر بند

March 25, 2023
Next Post
آرمی چیف کا کراچی میں آرمی ایئر ڈیفنس سینٹر کا دورہ

آرمی چیف کا کراچی میں آرمی ایئر ڈیفنس سینٹر کا دورہ

تازہ ترین

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

March 27, 2023
پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

March 27, 2023
بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی سب سے آگے

March 27, 2023
عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

March 27, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

March 27, 2023
پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

March 27, 2023
بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی سب سے آگے

March 27, 2023
عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

March 27, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.