Monday, March 27, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک

by Admin
December 13, 2018
محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک جبکہ دیگر علاقوں میں سرد اور خشک رہے گا۔

ماہرین موسمیات کے مطابق آئندہ دو سے تین روز کے دوران پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں بعض مقامات پر شدید دھند اور بعض مقامات پر ہلکی دھند کا امکان ہے۔

وفاقی دارالحکومت میں جمعرات کے روز موسم سرد اور خشک رہے گا، شہر میں آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشکی کی لپیٹ میں رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، لاہور، ساہیوال، بہاولپور، بنوں ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی۔

گزشتہ روز سب سے زیادہ سردی کالام میں پڑی جہاں درجہ حرارت منفی نو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ShareTweetSend
Previous Post

آرمی چیف کا کراچی میں آرمی ایئر ڈیفنس سینٹر کا دورہ

Next Post

تھر کے آر او پلانٹ سے پانی پینے کے بعد پریشان ہوں۔چیف جسٹس

Related Posts

بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے
اہم خبریں

March 27, 2023
عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

تحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

March 25, 2023
لاہور: پی ٹی آئی کے مینار پاکستان پر جلسے سے قبل جگہ جگہ راستے کنٹینرز لگا کر بند

راجستھان: بھارتی فوج کی مشق کے دوران 3 میزائل غلط فائر ہوگئے

وزیراطلاعات سندھ کا انفارمیشن کال سینٹر قائم کرنے کا اعلان
اہم خبریں

وزیراطلاعات سندھ کا انفارمیشن کال سینٹر قائم کرنے کا اعلان

March 25, 2023
Next Post
تھر کے آر او پلانٹ سے پانی پینے کے بعد پریشان ہوں۔چیف جسٹس

تھر کے آر او پلانٹ سے پانی پینے کے بعد پریشان ہوں۔چیف جسٹس

تازہ ترین

بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی سب سے آگے

March 27, 2023
عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

March 27, 2023
تحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

تحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

March 25, 2023
لاہور: پی ٹی آئی کے مینار پاکستان پر جلسے سے قبل جگہ جگہ راستے کنٹینرز لگا کر بند

لاہور: پی ٹی آئی کے مینار پاکستان پر جلسے سے قبل جگہ جگہ راستے کنٹینرز لگا کر بند

March 25, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی سب سے آگے

March 27, 2023
عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

March 27, 2023
تحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

تحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

March 25, 2023
لاہور: پی ٹی آئی کے مینار پاکستان پر جلسے سے قبل جگہ جگہ راستے کنٹینرز لگا کر بند

لاہور: پی ٹی آئی کے مینار پاکستان پر جلسے سے قبل جگہ جگہ راستے کنٹینرز لگا کر بند

March 25, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.