Friday, September 29, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

جو وزیر دفتر نہیں جائے گا اُس کے خلاف کارروائی ہوگی. وزیر اعظم

by Admin
December 14, 2018
جو وزیر دفتر نہیں جائے گا اُس کے خلاف کارروائی ہوگی. وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وزراء کو شام تک اپنے دفاتر میں بیٹھنا چاہیے، مجھے پتہ چل جائے گا کہ کون سا وزیر آفس نہیں جارہا اور جو وزیر دفتر نہیں جائے گا اُس کے خلاف کارروائی ہوگی پھر وہ شکوہ نہ کریں کہ وزارت چلی گئی.

پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے لوگ سیاسی شعور رکھتے ہیں، خیبرپختونخوا کے لوگ دوسری باری نہیں دیتے لیکن ہمیں دی۔ یہاں کے لوگوں کی زندگیوں میں تبدیلی آئی اس لیے تحریک انصاف کو دوسرا مینڈیٹ ملا، 2018 کے الیکشن صاف اورشفاف ہوئے، ہم نے مینڈیٹ لینے کے لیے کوئی روایتی حربہ استعمال نہیں کیا، ہم نے الیکشن سے قبل فنڈز جاری نہیں کیے تھے، اگر کوئی بھی حلقہ کھلوانا چاہتے ہیں تو ہم تیار ہیں۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ محمود خان کی ایمانداری پر پورا یقین ہے، وہ سادہ اورسچے انسان ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ محمود خان کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ پنجاب میں عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنایا تو ہمارا مذاق اڑایا گیا، عثمان بزدار بھی ایماندار اور دلیر شخص ہیں، انہوں نے پیسے ضائع نہیں کیے، وہ مافیا کا مقابلہ کرنے کے لیے کھڑے ہوگئے ہیں جب کہ شہباز شریف وزیراعظم کا طیارہ استعمال کرتے تھے، انہوں نے انٹرٹینمنٹ کی مد میں 35 کروڑ روپے خرچ کیے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ماضی میں چھوٹے سے طبقے کے لیے پالیسیاں بنتی رہیں، کسی نے نچلے طبقے کو اوپر لانے کے لیے نہیں سوچا، ملک میں امیر اورغریب میں فرق ختم ہونا چاہیے، جہاں امیر اورغریب میں فرق ہو وہ کیسے فلاحی ریاست بن سکتی ہے، حکومت کو ریکارڈ ملکی خسارہ ورثے میں ملا۔ بیوروکریسی کی سوچ ہے کہ سرمایہ کاری اچھی چیز نہیں، سرمایہ کاروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنی ہیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں اب فارورڈ بلاک بننے اور حکومت گرنے کا کوئی خطرہ نہیں، وزراء کو شام تک اپنے دفاتر میں بیٹھنا چاہیے، مجھے پتہ چل جائے گا کہ کون سا وزیر آفس نہیں جارہا اور جو وزیر دفتر نہیں جائے گا اُس کے خلاف کارروائی ہوگی پھر وہ شکوہ نہ کریں کہ وزارت چلی گئی۔ میری تنخواہ سے بنی گالہ کا خرچہ بھی نہیں نکلتا۔

:ٹیگز عمران خانوزیر اعظم
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

ایشیا کپ 2020 کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر جرمن سفیر کی پوری قوم کو مبارکباد

Next Post

پی ایس ایل سیزن 4 کے شیڈول کا اعلان

Related Posts

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی
اہم خبریں

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان
اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے
اہم خبریں

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
اہم خبریں

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع  چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار
اہم خبریں

سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

September 28, 2023
کراچی والوں کیلئے بری خبر بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
اہم خبریں

کراچی والوں کیلئے بری خبر بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

September 28, 2023
Next Post
پی ایس ایل سیزن 4 کے شیڈول کا اعلان

پی ایس ایل سیزن 4 کے شیڈول کا اعلان

تازہ ترین

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.