Friday, June 9, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، چھ وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا

by Admin
December 15, 2018
وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، چھ وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا جس میں 6 وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس وزیراعظم کی رہائش گاہ بنی گالہ میں ہوگا۔ وزیراعظم کو باقی رہ جانے والی 6 وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی پر بریفنگ دی جائے گی۔ ان 6 وزارتوں میں ایم کیو ایم کی انفارمیشن ٹیکنالوجی اور جی ڈی اے کی بین الصوبائی رابطہ شامل ہیں۔

وزیراعظم خالد مقبول صدیقی کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اورفہمیدہ مرزا کی وزارت بین الصوبائی رابطہ کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے۔ وزیرمملکت مراد سعید اپنی دوسری وزارت پوسٹل سروسز کی کارکردگی بیان کریں گے۔ اجلاس میں وزارت صنعت و تجارت کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ وزارت قومی غذائی تحفظ کی کارکردگی پر بھی سوال و جواب کا سلسلہ ہو گا۔

مشیر برائے اسسٹیبلشمنٹ ڈویژن شہزاد ارباب بھی کارکردگی بیان کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے 10دسمبر کو کابینہ کے 9 گھنٹے طویل اجلاس میں 26 وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی کا جائزہ لیا تھا۔

اس سے قبل گذشتہ روز خیبرپختونخواہ حکومت کی 100 روزہ کارکردگی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی دنیا میں سب سے زیادہ خیرات اور سب سے کم ٹیکس دیتے ہیں۔ جو بھی حکومت کرے قوم کو اس پر نظر رکھنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ کرپشن عوام کا پیسہ چوری کر کے کی جاتی ہے۔ صرف اسلام آباد میں قبضہ گروپوں سے ساڑھے تین سو ارب کی زمین چھڑوائی ہے۔ یہ عوام کی زمین ہے جس پر مافیاز نے قبضہ کیا ہوا تھا۔

:ٹیگز 100 روزہ کارکردگیعمران خانوزیر اعظموزیر اعظم عمران خان
ShareTweetSend
Previous Post

وزیر اعظم عمران خان کی تربت میں سیکیورٹی فورسزکے قافلے پر حملے کی مذمت

Next Post

وزیر ریلوے شہبازشریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے کے حکومتی فیصلے سے نالاں

Related Posts

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا
اہم خبریں

June 9, 2023
پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس  نے گرفتار کرلیا گیا۔

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

نو مئی کو شرپسندوں نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا، ایسے عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم

June 8, 2023
Next Post
وزیر ریلوے شہبازشریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے کے حکومتی فیصلے سے نالاں

وزیر ریلوے شہبازشریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے کے حکومتی فیصلے سے نالاں

تازہ ترین

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

June 9, 2023
پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس  نے گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔

June 9, 2023
آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

June 9, 2023
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

June 9, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

June 9, 2023
پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس  نے گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔

June 9, 2023
آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

June 9, 2023
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

June 9, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.