Tuesday, September 26, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

خیبر پختونخوابلدیاتی انتخابات: جے یو آئی ف آگے،پی ٹی آئی کا دوسرا نمبر

by Admin
December 20, 2021
خیبر پختونخوابلدیاتی انتخابات: جے یو آئی ف آگے،پی ٹی آئی کا دوسرا نمبر

خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں اب تک جے یو  آئی ف آگےاور پی ٹی آئی دوسرے نمبر پر ہے۔

خیبر پختون خوا کے سترہ اضلاع کی 64 تحصیلوں میں بلدیاتی الیکشن کے غیرحتمی غیر سرکاری  نتائج کے مطابق ،جے یوآئی ف کو 19نشستوں پر برتری حاصل ہے،تحریک انصاف 15نشستوں پر آگے ہے،آزاد امیدوار12،اے این پی 8،جماعت اسلامی  3 اورمسلم لیگ ن 2نشستوں پر آگے ہیں۔

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پشاورسٹی کونسل میں جمعیت علمائے اسلام، بنوں میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کوبرتری حاصل ہے۔

مردان میں عوامی نیشنل پارٹی اور کوہاٹ میں جے یو آئی ف کے امیدوارکو میئر کی نشست پربرتری حاصل ہے۔ اب تک کے موصول ہونے والے اٹھائیس ویلج  کونسل کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق گیارہ آزادامیدوار ویلج کونسل کی نشستوں پرمنتخب ہوئے ہیں۔

جے یو آئی  اور اے این پی کے 6، 6، پی ٹی آئی کے 3، جماعت اسلامی اور مسلم لیگ (ن) کا ایک، ایک امیدوار ویلج کونسل کی نشست پرکامیاب ہوا ہے۔

اب تک کے موصول ہونے والے سولہ نیبرہوڈ کونسل کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق 9 آزاد امیدوارنیبر ہوڈ کونسل کی نشست پر کامیاب ہوئے۔

تفصیل کے مطابق جمعیت علمائے اسلام 3، اےاین پی، پیپلزپارٹی، تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کا ایک ایک امیدوارنیبرہوڈکونسل کی نشست پرمنتخب ہوا ہے۔

میئرالیکشنز: پشاور،بنوں اور کوہاٹ میں جے یوآئی آگے

اب تک  237پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج مل گئے۔ جے یو آئی ف کے زبیر علی 24ہزار 80  ووٹ کے ساتھ آگے ہیں ۔ تحریک انصاف کے رضوان بنگش 21ہزار 148ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

بنوں میں بھی سٹی میئر کے الیکشن میں جے یو آئی ف کو برتری حاصل ہے۔ غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق ،جےیو آئی کے امیدوار عرفان اللہ 37 ہزار سے زائد ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں۔ پی ٹی آئی کے اقبال جدون 24ہزار ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبرپر ہیں۔

کوہاٹ میں سٹی میئر کے الیکشن میں جے یو آئی ف آگے  ہیں۔ غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق ، جے یو آئی کے امیدوار شیر زمان 19ہزار ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر، آزاد امیدوار شفیع اللہ کا 18ہزار ووٹوں کے ساتھ دوسرا نمبر ہیں۔

مردان میں سٹی میئر کے انتخاب میں اے این پی کو واضح برتری حاصل ہے۔ غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق ، عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار حمایت اللہ 27ہزار سے زائد ووٹوں کے ساتھ سب سے آگے  ہیں۔ جے یو آئی کے امانت شاہ 18 ہزار ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

:ٹیگز بلدیاتی انتخاباتپی ٹی آئیخیبر پختونخوامیئرالیکشن
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

پی ایس ایل 7، فرنچائزز کو مزید کھلاڑیوں کو اسکواڈ کا حصہ بنانے کی اجازت

Next Post

ہوشیار: بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست مل گئی

Related Posts

غیر شرعی نکاح کیس  چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم
اہم خبریں

غیر شرعی نکاح کیس چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم

September 25, 2023
اشنا شاہ طلاق یافتہ خاتون کا کردارکرنے کی خواہش کا اظہار
اہم خبریں

اشنا شاہ طلاق یافتہ خاتون کا کردارکرنے کی خواہش کا اظہار

September 25, 2023
کراچی کا موسم پھر تبدیل دن میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان
اہم خبریں

کراچی کا موسم پھر تبدیل دن میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان

September 25, 2023
کراچی غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن متعدد افغان شہری گرفتار
اہم خبریں

کراچی غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن متعدد افغان شہری گرفتار

September 25, 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کریں  چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کریں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

September 25, 2023
آئی جی سندھ کی غیرقانونی تارکین وطن کو جلد از جلد ڈی پورٹ کرنے کی ہدایت
اہم خبریں

آئی جی سندھ کی غیرقانونی تارکین وطن کو جلد از جلد ڈی پورٹ کرنے کی ہدایت

September 25, 2023
Next Post
ہوشیار: بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست مل گئی

ہوشیار: بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست مل گئی

تازہ ترین

غیر شرعی نکاح کیس  چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم

غیر شرعی نکاح کیس چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم

September 25, 2023
اشنا شاہ طلاق یافتہ خاتون کا کردارکرنے کی خواہش کا اظہار

اشنا شاہ طلاق یافتہ خاتون کا کردارکرنے کی خواہش کا اظہار

September 25, 2023
کراچی کا موسم پھر تبدیل دن میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان

کراچی کا موسم پھر تبدیل دن میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان

September 25, 2023
کراچی غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن متعدد افغان شہری گرفتار

کراچی غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن متعدد افغان شہری گرفتار

September 25, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

غیر شرعی نکاح کیس  چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم

غیر شرعی نکاح کیس چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم

September 25, 2023
اشنا شاہ طلاق یافتہ خاتون کا کردارکرنے کی خواہش کا اظہار

اشنا شاہ طلاق یافتہ خاتون کا کردارکرنے کی خواہش کا اظہار

September 25, 2023
کراچی کا موسم پھر تبدیل دن میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان

کراچی کا موسم پھر تبدیل دن میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان

September 25, 2023
کراچی غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن متعدد افغان شہری گرفتار

کراچی غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن متعدد افغان شہری گرفتار

September 25, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.