Friday, February 3, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

کورونا ویکسینیشن:یکم جنوری سے 30سال سے زائد عمر کے افراد بوسٹر ڈوزکے اہل قرار

by Admin
December 20, 2021
12 سال سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسی نیشن شروع

این سی اوسی نے ملک بھر میں یکم جنوری سے 30 سال سے زائد عمر کے افرادکو بوسٹر ڈوزکا اہل قرار دے دیا۔

30 سال سے زیادہ عمر کے افراد یکم جنوری سے اپنی مرضی کی کورونا بوسٹرڈوز لگانے کے اہل ہوں گے۔ این سی اوسی نے ویکسینیشن لازمی کرانے کےلیے اقدامات پربھی اتفاق کرلیا۔

این سی او سی اجلاس میں وبائی امراض کے اعدادوشمار، ویکسین کی حکمت عملی اور بیماریوں کے پھیلائو پر تبادل خیال کیا گیا۔اجلاس میں ویکسینیشن کے اہداف کو حاصل کرنے کی کوششوں کا جائزہ بھی لیا گیا۔

اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 7لاکھ 13 ہزار 5سو82 افراد کو ویکسین لگائی گئی۔۔ملک کی 58 فیصد آبادی کی ویکسینیشن کر لی گئی ہے۔اب تک مجموعی طور پر 14 کروڑ 15 لاکھ 9ہزار3 سو 39 افراد کو ویکیسین لگائی گئی ہے۔

این سی اوسی کے اجلاس میں کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ اومیکرون وائرس اب تک 95 ممالک میں رپورٹ کیا گیا ہے۔

دنیا بھر میں اومیکرون کے 58 ہزار تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس وقت اومیکرون کا مرکز برطانیہ اور ڈنمارک ہیں،بھارت میں 149 تصدیق شدہ کیس رپورٹ موجود ہیں۔ شہری کورونا وائرس کی نئی قسم سے بچنے کے لیے مکمل طور پر ویکسین لگوائیں۔

:ٹیگز این سی اوسیبوسٹر ڈوزکورونا ویکسینیشن
ShareTweetSend
Previous Post

قائد اعظم ٹرافی: شعیب ملک کے بھتیجے نے ٹرپل سنچری بناڈالی

Next Post

کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں غلطیوں کی قیمت چکائی، عمران خان

Related Posts

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی
اہم خبریں

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

February 2, 2023
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی
اہم خبریں

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

February 2, 2023
کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول
اہم خبریں

کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

February 2, 2023
آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے پر اصرار
اہم خبریں

آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے پر اصرار

February 2, 2023
وزیر اعظم کا میانوالی میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کوشاباش، انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان
اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تھری کا افتتاح کر دیا

February 2, 2023
پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا
اہم خبریں

پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا

February 2, 2023
Next Post

کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں غلطیوں کی قیمت چکائی، عمران خان

تازہ ترین

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

February 2, 2023
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

February 2, 2023
کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

February 2, 2023
آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے پر اصرار

آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے پر اصرار

February 2, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

January 26, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

Витамины группы B Чем он полезны и как их правильно принимать-Belok.ua

February 2, 2023
بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

February 2, 2023
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

February 2, 2023
کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

February 2, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.