Saturday, January 28, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

کورونا کے خلاف گولی کی شکل میں پہلی دوا کی منظوری

by Admin
December 23, 2021
کورونا کے خلاف گولی کی شکل میں پہلی دوا کی منظوری

 امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے  کورونا وائرس کے علاج کے لیے فائزر کی گولی  کے استعمال کی منظوری دے دی۔

امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا وائرس کے خلاف پہلی  ٹیبلٹ اور گھر پر استعمال کی جانے والی دوا کی منظوری دے دی ہے۔

کورونا وائرس کے خلاف پہلی ٹیبلٹ شدید بیماری سے محفوظ کرنے کے لیے90 فیصد تک موثر ہے اور اسے اومیکرون کے خلاف اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ  ایڈ منسٹریشن کے مطابق  دوا کو 12 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد استعمال کر سکتے ہیں۔مریض کو پیکسلووڈ گولی پانچ روز تک دن میں 2 مرتبہ استعمال کرنا ہو گی۔

امریکا نے اس دوا کے لیے دوا ساز کمپنی فائزر سے 5 اعشاریہ 3 ارب ڈالر کا معاہدہ بھی کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی دوا ساز کمپنی فائرز کے مطابق ان کی  تیار کردہ گولی  پیکسلووڈ کورونا وائرس کے مریض کو شدید بیمار ہونے سے 90 فیصد تک محفوظ کر سکتی ہے۔

فائزر کے حالیہ لیب تجربات سے یہ بھی ثابت ہوا ہے کہ یہ دوا کورونا کی دوسری اقسام کے طرح امیکرون کے خلاف بھی برابر مدافعت پیدا کرتی ہے۔

ٹیبلٹ کی شکل میں دوا کو عالمی سطح پر کورونا کے خلاف موثر قرار دیا جا رہا ہے۔

:ٹیگز امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشندوا کی منظوریکورونا وائرس
ShareTweetSend
Previous Post

قلات میں اومیکرون کے 30 مشتبہ مریضوں کا انکشاف

Next Post

امریکی آبادی کی اوسط عمر میں تاریخی کمی

Related Posts

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ
اہم خبریں

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا
اہم خبریں

پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

January 28, 2023
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج
اہم خبریں

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

January 28, 2023
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے
اہم خبریں

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

January 28, 2023
سینیٹ اجلاس: سویڈن اور نیدرلینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
اہم خبریں

سینیٹ اجلاس: سویڈن اور نیدرلینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

January 28, 2023
ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں
اہم خبریں

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

January 27, 2023
Next Post
امریکی آبادی کی اوسط عمر میں تاریخی کمی

امریکی آبادی کی اوسط عمر میں تاریخی کمی

تازہ ترین

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

January 28, 2023
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

January 28, 2023
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

January 28, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

January 18, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی

عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

January 28, 2023
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

January 28, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.