Tuesday, January 31, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

رواں ماہ ایک کروڑ 41 لاکھ افراد کو کورونا ویکسین لگ گئی، محکمہ صحت

by Admin
December 23, 2021
رواں ماہ ایک کروڑ 41 لاکھ افراد کو کورونا ویکسین لگ گئی، محکمہ صحت

لاہور: محکمہ صحت کے مطابق یکم سے 22 دسمبر تک ایک کروڑ 41 لاکھ افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے۔

سیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پنجاب کا ہدف 8 کروڑ سے زائد افراد کو مکمل ویکسی نیشن کرنا ہے اور عوام کی سہولت کے لیے ریڈ ریچ ایوری ڈور مہم جاری ہے اور یہ مہم 31 سمبر تک جاری رہے گی۔

صالحہ سعید نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر ریڈ ریچ ایوری ڈور مہم کا تنقیدی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق 12 سال سے زائد تمام افراد کی ویکسی نیشن کی جا رہی ہے اور 50 سال سے زائد افراد کے لیے بوسٹر کی مفت سہولت کی فراہمی موجود ہے۔

پلمو نالوجسٹ کے مطابق بوسٹر ڈوز محفوظ اور بیماری کے خلاف مدافعت کے لیے معاون ہے۔

محکمہ صحت نے کہا ہے کہ نجی اسپتالوں کے ڈاکٹروں کے لیے بھی بوسٹر ڈوز مہیا کی گئی ہے اور عوامی و سماجی رہنما ریڈ مہم کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں اور اگر کسی علاقے یا محلے میں ٹیم نہ پہنچے تو 1033 پر کال کی جا سکتی ہے۔

اسپیشل سیکرٹری نے کہا کہ مراکز صحت پر بھی ویکسی نیشن کی سہولت دستیاب ہے۔

ڈی جی صحت ڈاکٹر ہارون نے کہا کہ کورونا کی نئی لہر سے بچنے کے لیے ویکسین مکمل کروانا ضروری ہے اور صابن سے ہاتھ دھونے کی عادت بیماریوں سے بچنے کے لیے ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ رش والی جگہوں پر جاتے وقت ماسک استعمال کرنے کی عادت اپنائیں۔

:ٹیگز کورونا ویکسینمحکمہ صحت
ShareTweetSend
Previous Post

کراچی: اومی کرون کے مزید 6 مشتبہ کیسز سامنے آ گئے

Next Post

قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس آج طلب، اہم فیصلے متوقع

Related Posts

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی
اہم خبریں

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس
اہم خبریں

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی
اہم خبریں

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی
اہم خبریں

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
نگران سیٹ کی توسیع اور الیکشن میں تاخیر کی آئین اجازت دیتا ہے: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
اہم خبریں

نگران سیٹ کی توسیع اور الیکشن میں تاخیر کی آئین اجازت دیتا ہے: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

January 30, 2023
پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ڈالرکی بھی اڑان ، 35 روپے مہنگا
اہم خبریں

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ڈالرکی بھی اڑان ، 35 روپے مہنگا

January 30, 2023
Next Post
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدرات وفاقی کایبنہ کا اجلاس آج ہوگا

قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس آج طلب، اہم فیصلے متوقع

تازہ ترین

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

January 26, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.