Saturday, January 28, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

اسکرین پر نظر آنے والی چیز کا ذائقہ چکھنا ممکن، جاپان میں خاص ٹی وی تیار

by Admin
December 24, 2021
اسکرین پر نظر آنے والی چیز کا ذائقہ چکھنا ممکن، جاپان میں خاص ٹی وی تیار

 جاپانی پروفیسر نے کھانے کے ذائقے فراہم کرنے  والی  ٹی وی اسکرین کا نمونہ تیار کرلیا ہے۔

برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق  جاپانی پروفیسر  ہومی میاشیتا  نے ٹیسٹ دی ٹی وی نامی ایک ڈیوائس تیار کی ہے جس میں  اسکرین پر نظر آنے والی چیز کا ذائقہ چکھا جاسکتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اس میں 10 گھومتے  ہوئے کنستر استعمال کیے جاتے ہیں جو  ایک خاص کھانے کا ذائقہ بنانے کیلئے اسپرے کرتے ہیں۔ 

 خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ جب یہ ذائقے تیار ہوجاتے ہیں تو ان کے نمونے ایک فلیٹ ٹی وی اسکرین پر دکھائے جاتے ہیں تاکہ ناظرین اسےچکھ سکیں۔

رپورٹس کے مطابق میجی یونیورسٹی کے پروفیسر ہومی میاشیتا کا کہنا ہے کہ کورونا کے  دور میں اس قسم کی ٹیکنالوجی لوگوں کے باہر کی دنیا کے ساتھ جڑنے کے طریقے کو بڑھا سکتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد یہ ہے کہ لوگ اپنے گھر   میں بیٹھے ہوئے  ایسا محسوس کریں کہ وہ دنیا کے کسی بھی دوسرے حصے کے ہوٹل میں بیٹھ کر کھانا کھا رہے ہیں۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق میاشیتا 30 طلبا کی ایک ٹیم کے ساتھ کام کرتے ہیں جنہوں نے ایسی  کئی ساری ذائقے دار ڈیوائسز تیار کی ہیں جبکہ انہوں نے اس ڈیوائس کے لیے  ایک کانٹے دار چمچ بھی بنایا جو کھانے کے ذائقے کو بڑھاتا ہے۔

میاشیتا کا کہنا ہے کہ انہوں نے گزشتہ سال کے دوران خود TTTV کا نمونہ بنایا تھا جس میں تقریباً 875 ڈالرز(یعنی ایک لاکھ55 ہزار سے زائد پاکستانی روپے) کی لاگت آئی۔

اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ میں اپنی اسپرے ٹیکنالوجی کو ایپلی کیشنز کے لیے استعمال کرنے کے بارے میں کمپنیوں کے ساتھ بات چیت کر رہا ہوں  جو  پیزا اور چاکلیٹ کا ذائقہ فراہم کرسکیں۔

رپورٹس کے مطابق وہ ایک ایسا پلیٹ فارم بنانے کی بھی امید کررہے ہیں جہاں دنیا بھر کے ذائقے  صارفین کہیں بھی میوزک کی طرح  ڈاؤن لوڈ  کرکے  ان  سے لطف اندوز ہوسکیں۔

:ٹیگز خاص ٹی وی تیارذائقہ چکھنا ممکن
ShareTweetSend
Previous Post

ٹک ٹاک کچن کھانے ڈیلیور کرے گا، صارفین کو منافع میں حصہ ملے گا

Next Post

کراچی والوں کیلئے گرین لائن بس سروس کا آغاز کل سے ہوگا

Related Posts

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ
اہم خبریں

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا
اہم خبریں

پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

January 28, 2023
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج
اہم خبریں

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

January 28, 2023
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے
اہم خبریں

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

January 28, 2023
سینیٹ اجلاس: سویڈن اور نیدرلینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
اہم خبریں

سینیٹ اجلاس: سویڈن اور نیدرلینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

January 28, 2023
ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں
اہم خبریں

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

January 27, 2023
Next Post
کراچی والوں کیلئے گرین لائن بس سروس کا آغاز کل سے ہوگا

کراچی والوں کیلئے گرین لائن بس سروس کا آغاز کل سے ہوگا

تازہ ترین

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

January 28, 2023
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

January 28, 2023
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

January 28, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

January 18, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی

عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

January 28, 2023
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

January 28, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.