Saturday, January 28, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

پی ایس ایل 7: لاہور قلندر نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

by Admin
January 31, 2022
پی ایس ایل 7: لاہور قلندر نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ لاہور قلندر کی جیت میں نمایاں کردار فخر زمان کا تھا جنہوں نے شاندار سنچری بنائی۔

کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 171رنز کا ہدف لاہور قلندرز نے آخری اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ فخرزمان 106 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے۔ فخر زمان کے پی ایس ایل میں 1500 رنز مکمل ہو گئے ہیں۔

میچ میں محمد حفیظ نے 24 اور پٹیل نے 26 رنز بنائے جب کہ عبداللہ شفیق نے 8 اورکامران غلام نے صرف6 رنز بنائے۔

کراچی کنگز کے شرجیل خان نے 60 رنز بنائے جب کہ کپتان بابر اعظم نے 41 رنز کی اننگز کھیلی۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 7 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 171 رنز کا ہدف دیا تھا۔

پی ایس ایل 7 کے چھٹے مقابلے میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

 نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا نے والے میچ میں قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

اس موقع پر بابراعظم نے کہا تھا کہ کراچی کنگز اور لاہور قلندرزکا ہمیشہ سے بڑا میچ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ کوشش کریں گے اچھی کرکٹ کھیلیں۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل میں اب تک ہوئے مقابلوں میں کراچی کنگز کا پلڑہ بھاری رہا ہے۔ لاہور اور کراچی کے درمیان اب تک 13 میچز کھیلے گئے ہیں جن میں سے 8 میچ کراچی کنگز نے جیتے ہیں۔

اس موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے کہا تھا کہ خامیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کل والی غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔

شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ کوشش کریں گے کہ کراچی کنگز کو کم اسکور پر آوٹ کریں۔

:ٹیگز پی ایس ایلکراچی کنگزلاہور قلندر
ShareTweetSend
Previous Post

اسپین کے رافیل نڈال نے 21 واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی

Next Post

ملک بھر میں کورونا کی بلند ترین شرح کس شہر میں ہے؟

Related Posts

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں
اہم خبریں

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

January 27, 2023
قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری
اہم خبریں

قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

January 27, 2023
وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا
اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا

January 27, 2023
منی لانڈرنگ کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کو کلین چٹ
اہم خبریں

منی لانڈرنگ کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کو کلین چٹ

January 27, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا
اہم خبریں

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
عدالت نے فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے

تازہ ترین

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

January 27, 2023
قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

January 27, 2023
وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا

وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا

January 27, 2023
منی لانڈرنگ کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کو کلین چٹ

منی لانڈرنگ کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کو کلین چٹ

January 27, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

January 18, 2023
پینے کے پانی کے بیس برانڈز انسانی استعمال کیلئے غیر محفوظ قرار

پینے کے پانی کے بیس برانڈز انسانی استعمال کیلئے غیر محفوظ قرار

January 18, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

Ideas to Locate Good Service Providers Online

January 28, 2023

Is Plagiarism a Problem at the Composing Process?

January 28, 2023

Custom Research Paper For Sale

January 28, 2023

How to Obtain Term Papers For Sale

January 28, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.